Intiqal

چارباغ، حاجی عطاء اللہ انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ کے حاجی عطاء اللہ انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ ڈاکٹر ہدایت اللہ اور حاجی عظیم اللہ مرحوم کے بڑے بھائی، رحیم شاہ خان سابق ڈی پی اُو، ڈاکٹر اکرام الرحمان، ڈاکٹر طیب علی شاہ حال کینیڈا کے سسر، افتخار حسین، ارشد حسین کے والد، شوکت علی، صداقت علی، ساجد علی اور شاہد علی کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی چارباغ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔