Intiqal +A -Aملا بابا، حاجی سلطان محمود انتقال کرگئے September 26, 2023 13 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی سلطان محمود انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ عطاء اللہ،ضیاء اللہ اوراکرام اللہ کے والد اور طلحہ کے نانا تھے۔ فاتحہ خوانی ملابابا مینگورہ میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement