Intiqal

ائیرپورٹ روڈ، حاجی جاوید علی انتقال کرگئے

ائیرپورٹ روڈ، حاجی جاوید علی انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر حاجی محمد رحمان مرحوم کے فرزند حاجی جاوید علی پیر کے روز انتقال کرگئے۔ اُن کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ حاجی عثمان علی المعروف مانے کے بھائی، پیپلز پارٹی کے رہنما ریاض احمد ایڈووکیٹ کے چچا زاد، عصمت علی خان اور لیاقت علی خان المعروف خکلے دا کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ ائیر پورٹ روڈ پر ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔