گوالیرئی، یحییٰ صاحب کی والدہ انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام)گوالیرئی کے یحییٰ صاحب کی والدہ پیر کے روز انتقال کرگئیں۔ مرحومہ، مرحوم محمد علی شاہ (فارسٹ آفیسر)، محمد رفیق، معاویہ صاحب کی ماں، محمد خان (ریٹائرڈ تحصیلدار مٹہ) کی چچا زاد بہن، شاہی دوران ایڈوکیٹ کی خالہ، ریاض علی، ارشد علی (فارسٹر) سمیع اللہ، حمید اللہ اور حیات علی خان کی دادی تھیں۔ فاتحہ خوانی گوالیرئی گاؤں میں حجرہ یحییٰ صاحب میں ہورہی ہے۔
متعلقہ خبریں
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس
