فضل رحمان چیف صاحب کے والد انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) فضل رحمان المعروف چیف صاحب (یوبی ایل بینک)کے والد انتقال کرگئے۔ اُن کو آبائی قبرستان محلہ اجڑ خان گل کدہ نمبر ایک میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی مسجد اقصیٰ گل کدہ میں ہورہی ہے۔
Intiqal