Swat

قمبر، ایک شخص نے پولیس اہلکار کے سر پر بلا مار دیا

(باخبر سوا ت ڈاٹ کام)تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع قمبر چوک میں ایک شخص نے ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکار کے سر پر بلا مار کار اہلکار کا سر پھاڑ دیا۔ پولیس اہلکار احمد علی سڑک کنارے ڈیوٹی پر موجود تھا کہ اس دوران ایک شخص عزیز النبی نے آکر پولیس اہلکار کے سر پر بیٹ سے حملہ کیا جس سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ قریب ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے بیٹ مارنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ فوری طور پر پولیس پر حملے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔