Swat

مٹہ، لکڑی کاٹنے والا شخص آرا گلے پر لگنے سے جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ گر بنڑ، سخرہ میں آرے سے لکڑی کاٹنے والا شخص آرا گلے پر لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ فضل نواب اپنے سسر کے ہاں پٹرول سے چلنے والے آرے سے لکڑیاں کاٹ رہا تھا کہ اچانک آرا اس کے گلے پر لگا جس سے اس کا گلہ کٹ گیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔