Swat

مدرسہ محبوبیہ گل کدہ میں قرآن مجید کی اجتماعی ختم کی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدرسہ محبوبیہ گل کدہ میں قرآن مجید کی اجتماعی ختم کی گئی۔اس سلسلے میں ایک روح پرور تقریب منعقد ہوئی جس میں سینئر صحافی پرویز عالم پاپا کے بیٹے بابر عالم پپو سمیت 20 طلبہ نے قران پاک ختم کرنے کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر قاری محبوب علی نے فلسطین اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت کیلئے رقعت آمیز دعا مانگی۔ اس موقع پر ملاکنڈ ڈویژن یونین آف جرنلسٹ کے صدر شہزاد عالم،قاری محبوب علی،حاجی ہمایون اور دیگر نے قرآن پاک ختم کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے بچوں میں اسناد تقسیم کیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔