Swat

سوات، پیپلز لائرز فورم کے صوبائی صدر کا ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پیپلز لائرز فورم کے صوبائی صدر گوہر رحمان خٹک اور جنرل سیکرٹری لاجبر خان خلیل نے ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن سوات کا دورہ کیا۔ پیپلز لا ئرز فورم ڈسڑکٹ سوات کے منتظمین نے صوبائی صدر اور جنرل سیکرٹری کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سوات بار میں پیلز لائرز فورم کے وکلا سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن سوات ایک تاریخی حیثیت رکھتی ہے۔ پیپلز لائرز فورم پورے صوبے میں تنظیم سازی کرنے جارہا ہے۔ پیپلز لائرز فورم کی صوبائی کابینہ سے لے کر ڈسڑکٹ تنظیم میں ینگ لائرز کو موقع دیں گے۔پورے صوبے میں تنظیمی دورے کریں گے،تاکہ تنظیم منظم ہو۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔