Swat

سوات، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نیا کرایہ نامہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں 16 اکتوبر 2023ء سے کمی کے بعد ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن نے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کیا ہے۔ نئے کرایہ نامہ کے مطابق مینگورہ سے پشاورکیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 552 روپے او ر عام بس کا کرایہ526 روپے، مینگورہ سے مردان کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 343 روپے او ر عام بس کا کرایہ 327 روپے، مینگورہ سے پیر بابا کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ247 روپے او ر عام بس کا کرایہ 236 روپے، مینگورہ سے سواڑی کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 215 روپے او ر عام بس کا کرایہ 205 روپے، مینگورہ سے الپوری کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 209 روپے او ر عام بس کا کرایہ 199 روپے، مینگورہ سے بشام کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 331 روپے او ر عام بس کا کرایہ 315 روپے، مینگورہ سے الوچ کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 369 روپے او ر عام بس کا کرایہ 352 روپے، مینگورہ سے تیمرگرہ کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 279 روپے او ر عام بس کا کرایہ 266 روپے، بریکوٹ کیلئے فلائنگ کوچ کا کرایہ58 او ر عام بس کا کرایہ 55 روپے، لنڈاکے کیلئے فلائنگ کوچ کا کرایہ87 اور عام بس کا کرایہ 83 روپے، مٹہ کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 71 او ر عام بس کا کرایہ67روپے، مینگورہ سے چارباغ کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 42 روپے او ر عام بس کا کرایہ 40 روپے، مینگورہ سے خوازہ خیلہ کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 83 روپے اورعام بس کا کرایہ 80 روپے، مینگورہ سے مدین کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 167 روپے اور عام بس کا کرایہ 159 روپے، مینگورہ سے بحرین کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 199 روپے او ر عام بس کا کرایہ 190 روپے، مینگورہ سے ملم جبہ کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 135 روپے اور عام بس کا کرایہ 129 روپے، مینگورہ سے کالام کیلئے فلائنگ کوچ کرایہ 311 روپے اورعام بس کا کرایہ 297 روپے مقرر کی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔