Intiqal +A -Aشیر باچا موسیٰ خیل انتقال کرگئے October 18, 2023 13 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)شیر باچا موسیٰ خیل انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان فیض آباد سیدو شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ شوکت علی ایس ایس ٹی ودودیہ ہائی سکول، لیاقت علی سوات تعلیمی بورڈ اور امجد علی ایس ایس ہائی سکول کوکارئی کے والد تھے۔ اشتہار / Advertisement