میاں محمد خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام) میاں محمد خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ ڈاکٹر بابر اور شیراز کی والدہ، خان محمد عرف طوطا اور اعجاز علی کی چچی تھیں۔ فاتحہ خوانی محلہ بنجاریان میں جاری ہے۔
Intiqal