Intiqal

محبوب عرف طوطا کی اہلیہ انتقال کرگئیں

محبوب عرف طوطا کی اہلیہ انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام) محبوب عرف طوطا کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ محمد رازق، محمد رفیق، صحافی محمد خالق ساگر کی بھتیجی، عیسیٰ محمد کی ہمشیرہ اور عرفان اللہ کی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی خائستہ کورونہ کالج کالونی میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔