Swat

سوات، نسوار کی چھوٹی پڑیا کی قیمت میں دس روپے کا اضافہ کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں نسوار فروشوں نے نسوار کی چھوٹی پڑیا کی قیمت میں دس روپے کا اضافہ کردیا۔ اب چھوٹی پڑیا 30 اور بڑی50 روپے میں ملے گی۔ چند ماہ قبل نسوار فروشوں نے قیمت بڑھانے کے لئے از خود یک روزہ ہڑتال کرکے پڑیا کی قیمت میں دس روپے کا اضافہ کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔