Intiqal +A -Aحاجی دلفروز کی بیوہ انتقال کرگئیں October 23, 2023 2 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی دلفروز کی بیوہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ حاجی ابراہیم، بخت امروز، اقبال حسین، گل نمروز اور تاج حسین کی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی طاہر آباد میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement