Swat

بیدرہ، ایک شخص کی ریوڑ پر فائرنگ، دو بھیڑہلاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں ایک شخص نے ریوڑ پر فائرنگ کرکے دو بھیڑوں کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق نیک زادہ اپنے ریوڑ کے ساتھ تھا کہ ملزم وقاص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر ریوڑ پر فائرنگ کردی جس سے دو بھیڑ موقع پر ہلاک ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔