Swat

بحرین چم گھڑئی، بچی دریامیں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں 13 سالہ بچی دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ بچی کے ڈوبنے کے بعد ریسکیو اور مقامی غوطہ خوروں نے لاش کی تلاش شروع کردی۔ کچھ دیر بعد لاش نکال کر مدین ہسپتال منتقل کردی، جہاں سے لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔