(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری رہا، جو جمعرات کی شام تک جاری رہا جس کی وجہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔
Swat
