محمد اقبال المعروف جناب عالی کی بیوہ انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام)پیپلز پارٹی کے رہنما محمد اقبال المعروف جناب عالی کی بیوہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان شگئی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ آصف اقبال ایڈوکیٹ، کاشف اقبال (الفلاح میڈیکل سٹور) اور شاہد اقبال کی والدہ تھیں۔فاتحہ خوانی چینہ مسجد نزد اقبال پارک میں ہورہی ہے۔
Intiqal