عجب خان طوطا انتقال کر گئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام)عجب خان طوطا انتقال کر گئے۔ ان کو آبائی قبرستان کوکارئی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، رکنِ جماعت اسلامی مہابت خان باجا کے بھائی، پرنسپل ہائی سکول کوکارئی اختر علی کے چچا اور ڈاکٹر عدنان کے والد تھے۔
Intiqal