Intiqal

خالق آباد مینگورہ، حسین علی انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) حسین علی آف خالق آباد، مینگورہ انتقال کرگئے۔مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، قیصر علی کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی جامع مسجد رحمان نذیر خالق آباد میں ہو رہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔