(باخبر سوات ڈاٹ کام) سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں دوسرے روز بھی دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بارہونے والے زلزلے کی شدت 4.3، زیرِ زمین گہرائی 220 کلومیٹر اور دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 3.9، زیرِ زمین گہرائی 187 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
