Intiqal

حضرت احمد المعروف استاذ صیب انتقال کر گئے

حضرت احمد المعروف استاذ صیب انتقال کر گئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام)حضرت احمد المعروف استاذ صیب انتقال کر گئے۔ ان کو آبائی قبرستان سیدو شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ ملاکنڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد، کبل سکول کے ایس ایس اسرار احمد کے والد، محمد خان (مرحوم)، فضل واحد (مرحوم) کے بھائی، محمد نسیم کالج کالونی کے سسر اور انجینئر لائق احمد کے نانا تھے۔ فاتحہ خوانی مسجد معاویہ برکلے سیدو شریف میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔