Swat

کبل،مزدور مشین میں پھنس کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ ہزارہ میں کام کرتے ہوئے مشین نے مزدور کے کپڑوں کا ایک حصہ پکڑ لیا، جسے سے مزدور شدید زخمی ہوا اور زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگیا۔ ذاکر اللہ ولد عبدالرحمان ساکن جالہ وان سلک مل میں کام کر رہا تھا کہ اس دوران ان کا دامن مشین نے پکڑ لیا، اور وہ زخمی ہوکر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔