Intiqal +A -Aمولاناحمید اللہ دیروی انتقال کرگئے November 30, 2023 5 مناظرہ Intiqal (باخبر سوات ڈاٹ کام)جامعہ مظہر العلوم کے مہتمم شیخ الحدیث مولاناحمید اللہ دیروی انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ گراسی فٹ بال اسٹیڈیم مینگورہ میں ادا کی گئی۔ بعد میں ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement