(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی معروف سماجی شخصیت محمد اسماعیل گل دادا انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان سیدو شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ سواستو آرٹ اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر عثمان اولس یار کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی ان کے حجرہ عقبہ سیدو شریف میں ہورہی ہے۔
Intiqal
