Swat

سوات، تیسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات، ملاکنڈ، دیر سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں تیسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کی صبح ہونے والے زلزلے کی شدت 5.2، زیرِ زمین گہرائی 135 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش افغانستان تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔