Swat

سوات،قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کا غذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی قومی اسمبلی کی3 اور صوبائی اسمبلی کی8 نشستوں پر کا غذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ این اے 2 سوات کے لئے مسلم لیگ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام، اے این پی کے ایوب خان اشاڑی اور پی ٹی آئی کے اقبال خان فتح پورنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے۔ پی کے 6 مینگورہ کے لئے جماعتِ اسلامی کے سابق ایم پی اے محمد امین، ن لیگ کی جانب سے ارشاد علی، عبدالرحیم، سید صادق عزیز اور عمران خان، اے این پی سے عاصم خان اور پی ٹی آئی پارلمنٹیرین سے افتخار باچا نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔