(باخبر سوات ڈاٹ کام)پی کے 6 مینگورہ کے لئے ایک ہی گھر سے تین بھائیوں سمیت چار افراد نے کا غذات جمع کرادئے۔ تحریک انصاف کی جانب سے اس حلقہ کے سابق ایم پی اے فضل حکیم قصاب، ان کے بھائی اور انجمنِ قصابان سوات کے صدر حاجی خان طوطی قصاب، ان کے دوسرے بھائی آفرین خان المعروف طوطا اور بھتیجے عدنان خان نے اس حلقے کے لئے کا غذات نامزدگی جمع کرادئے۔
Swat
