(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات کی تینوں قومی اسمبلیوں اور ایک صوبائی اسمبلی سے کا غذات نامزدگی جمع کرادئے۔ پی ٹی آئی پالیمنٹرین کے وائس چیئرمین نے این اے2, 3 اور این اے 4 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 10 مٹہ سوات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے۔ 2018ء کے انتخابات میں سابق وزیر اعلیٰ موجودہ پی کے10 سے کامیاب ہوئے تھے۔
Swat
