Swat

بحرین رامیٹ،خاتون نے دریامیں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے علاقہ غوریجہ، رامیٹ میں خاتون نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ مسماۃ(ن) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر دریا میں چھلانگ لگالی۔ پولیس کے مطابق مقامی لوگ اور ریسکیو اہلکار لاش کی تلاش میں مصروف ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔