Intiqal

شاہدرہ، عظمت علی کی والدہ انتقال کرگئیں

شاہدرہ، عظمت علی کی والدہ انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام)ویلج کونسل شاہدرہ مینگورہ کے چیئرمین عظمت علی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبادئی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی ڈاکٹر گیان پرکاش روڈ مینگورہ میں ہو رہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔