(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی پہاڑیوں میں آگ لگنے کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا۔ گذشتہ رات تحصیل مٹہ کے علاقہ لالکو کی پہاڑی میں آگ لگ گئی جس سے ہزاروں پودے اور درخت جل گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر بعد میں آگ بجھا دی۔ پچھلے سال بھی سوات کے پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے بہت سارے جنگل اور پودے جل گئے تھے۔
Swat
