Swat

کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کی علامتی ہڑتال

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن نے منشیات کے عادی افراد کی جانب سے میڈیکل سٹور والے پر حملے کے خلاف علامتی ہڑتال کی۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے صدر ساجد امان نے کہا کہ گذشتہ روز پولیس کی موجودگی میں ایک نشئی نے میڈیکل سٹور والے سے نشہ اور انجکشن مانگا اور انکار پر دکاندار پر تشدد کیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملزم کو گرفتار کیا جائے، ورنہ پھر صوبہ بھر میں ہڑتال کی جائیگی۔ ایسوسی ایشن کے افراد نے ایک گھنٹا نشاط چوک میں بیٹھ کر علامتی ہڑتال کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔