Swat

مینگورہ، مختلف محلوں میں نامعلوم افراد پانی کے میٹر لے اُڑے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے مختلف محلوں میں نامعلوم افراد پانی کے میٹر چوری کرگئے۔ مقامی افراد کے مطابق بنڑ، لطیف آباد اور دیگر محلوں میں رات کو نامعلوم افراد گھروں کے باہر لگے ”واسا“ کے پانی کے میٹر کھول کے لے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔