Swat

سوات، زلزلے کے شدید جھٹکے،شدت 6.0 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خوا کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ دوپہر 2 بجکر 21 منٹ پر شروع ہونے والے زلزلے کے جھٹکے کئی سیکنڈوں تک جاری رہے جس کی وجہ سے لوگ عمارتوں سے نکل کر کھلی جگہوں پر چلے گئے اور قرانی آیات کا ورد کرنے لگے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت6.0، زیرِ زمین گہرائی 213 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔