(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی محمد انور انتقال کر گئے۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپردِخاک کردیا گیا۔ مرحوم یاسین خان، اکرم خان اور اصغر خان کے والد، یاسین اکبر کے سسر، حاجی محمد یعقوب اور محمد ایوب کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی بلال مسجد نزد سرکٹ ہاؤس سیدو شریف میں ہورہی ہے۔
Intiqal