Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ شروع، طویل خشک سالی کا خاتمہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے ساتھ خشک سالی کا خاتمہ بھی ہوگیا۔ اتوار کی صبح سے بیشتر میدانی علاقوں میں بارش، ملم جبہ اور کالام سمیت بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔