Swat

تنخواہیں نہیں دی گئیں، تو انتخابی ڈیوٹی سے بائیکاٹ ہوگا، ایل ایچ ڈبلیوز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) لیڈی ہیلتھ ورکروں نے اپنے مطالبات کے حق میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ بار بار وعدے کئے جاتے ہیں کہ آپ کو مستقل کیا جائیگا لیکن ابھی تک ان کو مستقل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں مستقل نہیں کیا گیا اور بند تنخواہیں ریلز نہیں کی گئیں، تو وہ انتخابات کی ڈیوٹی سے بائیکاٹ کریں گی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں