Swat

سوات،بالائی علاقوں میں تیسرے روز بھی برف باری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے بالائی علاقوں میں تیسرے روز بھی شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ برف باری دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں سیاحوں کی کالام اور ملم جب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام بھی جاری ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔