Swat

سوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.0 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.0، زیرِ زمین گہرائی 132 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں