Swat

سوات، مزید برف باری کے بعد سردی میں اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید شدید برف باری ہوئی جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ ملک بھر سے برف دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد جاری ہے۔ ہفتہ کو مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں دن بھر بارش اور کالام، ملم جبہ سمیت بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔