Swat

سوات، ایک ہی دن میں تین بار زلزلے کے جھٹکے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں ایک ہی دن تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.7، زیرِ زمین گہرائی 114 کلومیٹر اور مرکز ہندوکش تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.3، گہرائی 213 کلومیٹر اور تیسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 3.7، گہرائی 132 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔