Intiqal

حاجی گل احمد انتقال کر گئے

حاجی گل احمد انتقال کر گئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی گل احمد انتقال کر گئے۔مرحوم محمد حسین اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر(ریٹائرڈ)، اختر حسین سابقہ سی ای واپڈا، افتخار حسین اورعابد حسین سوات امپوریم کے والد تھے۔ ان کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں