Intiqal

محمد زرین سپن دادا انتقال کرگئے

محمد زرین سپن دادا انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام)محمد زرین سپن دادا انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ حاجی ہمایون، محمد امین، محمد اقبال، محمد قاسم اور محمد شاہد کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی گل کدہ میں جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں