Intiqal +A -Aکڑے سر، عمراخان انتقال کرگئے February 15, 2024 7 مناظرہ Intiqalکڑے سر، عمراخان انتقال کرگئے (باخبر سوات ڈاٹ کام) عمراخان انتقال کرگئے۔مرحوم کو آبائی قبرستان کڑے سر میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ نیاز محمد کے والد اور آج نیوز سوات کے رپورٹرانور انجم کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی کوز قلعہ بلال مسجد میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement