Swat

سوات، بارش و برف باری کا سہ روزہ سلسلہ کل سے شروع ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں بارش و برف باری کا سہ روزہ سلسلہ کل اتوار سے شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق اکثر میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری ہوگی جس سے سردی میں اضافہ ہوگا۔ یہ سلسلہ منگل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ ”پی ڈی ایم اے“ تمام بالائی اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو الرٹ جاری کیا ہے اور ان کو تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔