Swat

زرعی یونیورسٹی سوات کا داخلوں میں توسیع کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) زرعی یونیورسٹی سوات نے بی ایس سی ایگریکلچر (ہانر) اور بی ایس (کلائمیٹ چینج) سپرنگ سمسٹر 2024ء سکالر شپ کے تحت داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا۔ سکالر شپ کے تحت سندھ، پنجاب، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کے لئے پانچ پانچ اور ملاکنڈ اور ہزار ہ ڈویژن اور ضم شدہ اضلاع (فاٹا) کے ہر ضلع کے لئے دو دو سیٹیں مختص ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کی سہولت کی خاطر داخلوں کی تاریخ میں 29 فروری 2024ء تک توسیع کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں