Intiqal

سوات چلڈرن اکیڈیمی کے فضل ربی کی والدہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات چلڈرن اکیڈیمی کے ڈائریکٹر فضل ربی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ اکبر علی، فرمان علی اور افتخار علی کی بھی والدہ تھی۔ فاتحہ خوانی ملوک آباد میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔