Swat

مٹہ طوطا کنڈر، نامعلوم افراد بجلی ٹرانس فارمر چوری کرکے لے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ طوطا کنڈر میں نامعلوم افراد علاقے کا بجلی ٹرانس فارمر چوری کرکے لے گئے۔ رات کے وقت نامعلوم افراد کھمبوں سے بجلی ٹرانس فارمر اُتار کر لے گئے جس کی وجہ سے علاقہ کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں